حیدرآباد میں نوجوان کو بھگا بھگا کر چاقو سے حملہ _دل دہلا دینے والا واقعہ

حیدرآباد _ 14 جون ( اردولیکس) حیدرآباد میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں ایک نوجوان کو چند معلوم افراد نے سرعام سڑک پر بھگا بھگا بھگا کر چاقو سے حملہ کرتے ہوئے شدید زخمی کردیا۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے آصف نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں جمعرات کی رات پیش آیا … حیدرآباد میں نوجوان کو بھگا بھگا کر چاقو سے حملہ _دل دہلا دینے والا واقعہ پڑھنا جاری رکھیں