عید کے دن ہوئی لڑائی نے ایک نوجوان کی جان لے لی _ تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں دونوں گروپ میں تصادم، چاقوؤں سے حملہ

نظام آباد _ 23 اپریل ( اردولیکس) تلنگانہ کے نظام آبادشہر  میں دن دہاڑے گینگ وار میں ایک نوجوان کے قتل نے سنسنی پیدا کردی ۔ عید کے موقع پر ہونے والی لڑائی میں ایک گروپ نے دوسرے گروہپ کو سمجھوتہ کے لیے بلایا اور ان پر چاقوؤں سے حملہ کردیا ۔ اس واقعہ میں … عید کے دن ہوئی لڑائی نے ایک نوجوان کی جان لے لی _ تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں دونوں گروپ میں تصادم، چاقوؤں سے حملہ پڑھنا جاری رکھیں