تلنگانہ

تلنگانہ کے سابق وزیر ملا ریڈی کے خلاف مقدمہ درج

حیدرآباد: تلنگانہ کے سابق وزیر ملا ریڈی کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ ان کے خلاف 47 ایکڑ اراضی پر زبردستی قبضہ کرنے کی شکایت شاہ میر پیٹ پولیس اسٹیشن میں درج کروائی گئی تھی

 

جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ شکایت کنندہ قبائلیوں نے الزام عائد کیا کہ راتوں رات رجسٹریشن کا عمل مکمل کیا گیا، اس سلسلے میں ملا ریڈی کے خلاف چار دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button