جرائم و حادثات

حیدرآباد میں ایک اور نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی

حیدرآباد: جوبلی ہلز اجتماعی عصمت ریزی کے واقعہ کے بعد شہرحیدرآباد میں مسلسل عصمت ریزی کے واقعات میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ تازہ طوپرایل بی نگرعلاقہ میں ایسا ہی ایک واقعہ پیش آیا۔ سلیم نامی آٹوڈرائیورنے 9 سال کی لڑکی کو تین دن تک جنسی تشدد کا شکاربنایا۔ لڑکی کی ماں کی شکایت پولیس نے ملزم کے خلاف کیس درج کرکے اسے گرفتارکرلیا اورلڑکی کو طبی معائنہ کیلئے ہاسپٹل بھجوایا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button