کاماریڈی میں چینی مانجہ ضبط _ فارسٹ عہدیداروں کے دھاوے

کاماریڈی 14 جنوری  ( اردو لیکس)  کاماریڈی میں آج فاریسٹ عہدیداروں نے  پتنگ اور مانجے کی دُکانوں پر دھاوا کرتے ہوے چینی  مانجے  کو ضبط کرلیا اور دکانوں کو مہر  بند کردیا۔  پڑوسی ملک چین سے کم قیمت کا مانجہ لاکر فروخت کرنے کی شکایت ملی تھی اس چینی  مانجے سے انسانی زندگی اور پرندوں کو جانی نقصان کا خدشہ بتایاجارہاہیے عوام کی شکایت پر فاریسٹ عہدیداروں نے یہ دھاوے کئے ۔