جرائم و حادثات

حیدرآباد میں کورونا کے ویکسین چوری

حیدرآباد _ حیدرآباد میں کورونا وائرس کے ویکسین چوری ہوگئے ہیں بتایا گیا ہے کہ شہر کے جام باغ علاقے میں واقع اربن ہیلت سینٹر میں اتوار کے روز نامعلوم افراد نے کورونا ویکسین اور دیگر اشیاء چوری کرلئے ۔چوری ہونے والے ویکسین میں کوویگزین کے 270 ڈور اور کووی شیلڈ ویکسین کے 340 ڈوز اور ٹین کمپیوٹرس ہیں اربن ہیلت سینٹر کے ذمداروں نے میر چوک پولیس اسٹیشن میں چوری کی شکایت درج کروائی۔پولیس ایک مقدمہ درج کرلیا ہے اور چوروں کی تلاش شروع کردی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button