جرائم و حادثات

شارجہ جانے والے ایک شخص کے پاس سے بھاری مقدار میں ریال اور درھم ضبط _حیدرآباد ایرپورٹ حکام کی کارروائی

شارجہ جانے والے ایک شخص کے پاس سے بھاری مقدار میں ریال اور درھم ضبط _حیدرآباد ایرپورٹ حکام کی کارروائی

حیدرآباد _  حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر کسٹم کے عہدیداروں نے ایک شخص کے پاس سے بیرونی ممالک کی بھاری کرنسی ضبط کی اور اس کے خلاف معاملہ درج کرلیا۔یہ شخص انڈیگو کی فلائٹ کے ذریعہ بڑے پیمانہ پر بیرونی کرنسی کی شارجہ اسمگلنگ کی کوشش کررہا تھا تاہم اس کی کوشش کو ناکام بنادیاگیااور اس کے پاس سے 25000سعودی ریال اور22500یواے ای کے درہم ضبط کئے گئے

متعلقہ خبریں

Back to top button