عادل آباد شہر میں نامعلوم خاتون کی نعش سے سنسنی

عادل آباد _ 13 جون ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد شہر میں ایک نوجوان خاتون کی نعش مشتبہ حالت میں مین سڑک کے کنارے دستیاب ہوئی ۔جس سے عوام میں سنسنی پیدا ہوگئی۔ بتایا جاتا ہے کہ عادل آباد کے خورشید نگر علاقہ کی مین روڈ کے کنارے نامعلوم خاتون کی نعش پڑی ہوئی … عادل آباد شہر میں نامعلوم خاتون کی نعش سے سنسنی پڑھنا جاری رکھیں