جرائم و حادثات

دسویں جماعت میں ناکامی کا خوف۔ حیدرآباد میں لڑکےکی خودکشی

حیدرآباد:دسویں جماعت کے امتحانات میں فیل ہونے کے خوف سے ایک لڑکے نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ مشیرآباد پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ رام نگرسے تعلق رکھنے والے نرسنگ راو کے بیٹے ڈیوڈ نے دسویں جماعت کا امتحان لکھا تھا، وہ امتحان لکھنے کے بعد فیل ہوجانے کے امکانی خوف کی وجہہ سے کافی تناو میں تھا اورآج اس نے اپنے مکان میں پھانسی لے لی۔ پولیس نے اس معاملہ میں کیس درج کرکے چھان بین شروع کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button