مسلم خاندان کے چار افراد کا بے دردی سے قتل _ مرنے والوں میں ماں اور تین بچے: کرناٹک کے اڈپی ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ

بنگلور _ 12 نومبر ( اردولیکس ڈیسک) کرناٹک کے اڈپی میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں مسلم خاندان کے 4 افراد کا   نامعلوم شخص نے انتہائی بے دردی سے قتل کردیا۔ حملہ آور نے خاتون اور ان  کے تین بچوں کو چاقو کے وار کر کے قتل کر دیا۔ حملے میں … مسلم خاندان کے چار افراد کا بے دردی سے قتل _ مرنے والوں میں ماں اور تین بچے: کرناٹک کے اڈپی ضلع میں دل دہلا دینے والا واقعہ پڑھنا جاری رکھیں