جرائم و حادثات

حیدرآباد کے شمس آباد ایرپورٹ پر 28.52لاکھ روپئے مالیت کا سونا ضبط      

شمس آباد ایرپورٹ پر خدمات انجام دینے والے ایک ملازم کی مدد سے شہر میں 28لاکھ 52 ہزار روپئے مالیت کے 554.20گرام سونے کی اسمگلنگ کی کوشش کو ایرپورٹ کے کسٹم کے عہدیداروں نے ناکام بناتے ہوئے دبئی سے حیدرآباد پہنچے ایک مسافر کے علاوہ اس کا ساتھ دینے والے ایرپورٹ میں کام کرنے والے ملازم کو حراست میں لے لیا۔یہ ملازم ایرپورٹ کے وی اے آر۔فیسلیٹی مینجمنٹ سرویسس میں کام کرتا تھا

متعلقہ خبریں

Back to top button