حیدرآباد آنے والی بس لاری سے ٹکرا کر شعلہ پوش – 3 مسافر ہلاک 10 زخمی

حیدرآباد ۔ریاست آندھراپردیش میں خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا۔آدھی رات کے وقت مسافروں سے بھری ایک خانگی ٹراویلس کی بس ٹائر پھٹنے کے باعث بس بے قابو ہو گئی۔ بس ڈیوایڈر کو عبور کرتے ہوئے سڑک کے دوسری جانب سامنے سے آ رہی ایک لاری سے ٹکرا گئی، جس کے بعد بس میں آگ لگ … حیدرآباد آنے والی بس لاری سے ٹکرا کر شعلہ پوش – 3 مسافر ہلاک 10 زخمی پڑھنا جاری رکھیں