جرائم و حادثات

حیدرآباد سنٹرل یونیورسٹی میں پداپلی ضلع کی طالبہ نے پھانسی لے لی

حیدرآباد: حیدرآباد  سنٹرل یونیورسٹی (ایچ سی یو) میں ایک پی جی کی طالبہ  نے خودکشی کرلی۔ اس نے  اپنے ہاسٹل کے روم میں پھانسی لے کر خودکشی کرلی ۔ مرنے والی  کی شناخت پداپلی ضلع کے سری رام پور کی مانیکا کے طور پر ہوئی ہے۔ گچی باؤلی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے اور واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔ خودکشی کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکی ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button