جرائم و حادثات

حیدرآباد میں جسم فروشی کا اڈہ ہے نقاب _ 7 افراد بشمول گرفتار

حیدرآباد _ حیدرآباد میں پولیس نے شہر کے ایک علاقے میں جسم فروشی کے اڈہ پر دھاوا کرتے ہوئے 7  افراد کو گرفتار کر لیا۔ راجندر نگر پولس اسٹیشن کے حدود میں جمعہ کو پولیس نے جسم فروشی کے اڈہ پر دھاوا کرتے ہوئے  تین لڑکیوں، تین  افراد اور منیجر کو گرفتار کیا۔ پولیس کی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جسم فروشی کے اڈہ کا منیجر دوستوں کے ذریعے نوجوان لڑکیوں کو موبائل فون پر پھنساتے ہوئے انھیں لوگوں کو سپلائی کرتا تھا

متعلقہ خبریں

Back to top button