جرائم و حادثات

نلگنڈہ میں انٹرمیڈیٹ کی طالبہ نے کرلی خودکشی _ کم نشانات ملنے پر کیا انتہائی اقدام

نلگنڈہ میں انٹرمیڈیٹ کی طالبہ نے کرلی خودکشی _ کم نشانات ملنے پر کیا انتہائی اقدام 

نلگنڈہ _ نلگنڈہ میں انٹرمیڈیٹ کی ایک طالبہ انٹر فرسٹ ایئر کے امتحانات میں کم نشانات ملنے پر ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق نلگنڈہ شہر کے گاندھی نگر سے تعلق رکھنے والا جہانوی نے نلگنڈہ ریلوے اسٹیشن پہنچ کر ٹرین کی آمد کا انتظار کی اور ٹرین آتے ہی اس کے سامنے کود کر خودکشی کرلی۔گزشتہ روز انٹرمیڈیٹ فرسٹ ایئر کے نتائج جاری کئے گئے تھے جس میں جہانوی کو کم نشانات حاصل ہوئے ۔جس پر اس نے انتہائی اقدام کرلیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button