نیشنل

عام آدمی پارٹی کے رکن راجیہ سبھا سنجے سنگھ گرفتار

نئی دہلی _ 4 اکتوبر( اردولیکس ڈیسک عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے راجیہ سبھا رکن   سنجے سنگھ کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے چہارشنبہ کو دہلی شراب پالیسی کیس کے سلسلے میں ان کی رہائش گاہ پر تلاشی لینے کے بعد گرفتار کر لیا۔

مرکزی جانچ ایجنسی نے سنجے سنگھ سے دہلی شراب کی پالیسی سے منسلک منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں 10 گھنٹے سے زیادہ پوچھ تاچھ کی۔ اس سے پہلے، اس معاملے میں اے اے پی کے ایم پی کے قریبی کئی لوگوں کے مکانات کی تلاشی لی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button