موبائل فون کے پیسے کے معمولی جھگڑے نے نازیہ کی جان لے لی

یہ واقعہ نہایت دردناک اور دل دہلا دینے والا ہے۔ اترپردیش کے گونڈہ ضلع میں نازیہ نامی شادی شدہ خاتون نے اپنے شوہر اسماعیل کی طرف سے طلاق دینے کی ضد سے دل برداشتہ ہو کر خودکشی کرلی۔   خودکشی سے قبل نازیہ نے ایک ویڈیو ریکارڈ کی جس میں اس نے اپنے شوہر کو … موبائل فون کے پیسے کے معمولی جھگڑے نے نازیہ کی جان لے لی پڑھنا جاری رکھیں