شادی شدہ خاتون اورلڑکے کا قتل _ دونوں کا عادل آباد سے تعلق _ نعشیں کھیتوں سے دستیاب

تلنگانہ کے ضلع عادل آباد کے گوڈی ہتنور منڈل گرکم پیٹ کے مضافاتی علاقے میں اتوار کو گاؤں کےایک کھیت میں شادی شدہ خاتون اورلڑکے کی نعشوں کی موجودگی سے سنسنی پھیل گئی۔ ان دونوں کا قتل کردیا گیا۔ پولیس نے مقام واقعہ پر پہنچ کر نعشوں کا معائنہ کیا۔اس واقعہ کی اطلاع ملتے ہی … شادی شدہ خاتون اورلڑکے کا قتل _ دونوں کا عادل آباد سے تعلق _ نعشیں کھیتوں سے دستیاب پڑھنا جاری رکھیں