جرائم و حادثات

ورنگل میں قدیم عمارت مہندم۔ دو مزدور زندہ دفن

ورنگل: ریاست تلنگانہ کے ورنگل میں پرانی عمارت مہندم کرنے کے دوران پیش آئے حادثہ میں دو مزدورہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ آج شہرکے چاوباولی علاقہ میں پیش آیا۔ ملبہ سے دو مزدوروں کی نعشیں نکال لی گئیں۔ مرنے والوں کی شناخت ساگراورسنیتا کے طوپرکی گئی ہے۔ جبکہ دیگردو زخمیوں کو علاج کیلئے ایم جی ایم ہاسپٹل منتقل کردیا گیا ہے۔آخری اطلاعات ملنے تک بچاو اورراحت کاری کا کام جاری تھا۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button