جرائم و حادثات

پداپلی آر ڈی او شنکر کمار رشوت لیتے ہوئے پکڑے گئے

پداپلی _ تلنگانہ اینٹی کرپشن کے عہدیداروں نے پداپلی آر ڈی او و انچارج کمشنر رام گنڈم میونسپل کارپوریشن شنکر کمار کو رشوت لیتے ہوئے پکڑ لیا۔شنکر کمار نے رام گنڈم میونسپل کارپوریشن کے ایک کنٹریکٹر سے ایک لاکھ روپے کی رشوت طلب کی تھی آج پداپلی آر ڈی او کے دفتر میں اپنے دوست کے بھائی کے ذریعہ رشوت قبول کررہے تھے اے سی بی نے پکڑ لیا۔اے سی بی کے ڈی ایس پی بھدریہ کی ٹیم نے یہ کاروائی کی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button