نابالغ لڑکیوں کو ہراساں کرنے والے نوجوان کی شناخت بتانے والے کو انعام _ جگتیال رورل پولیس کی جانب سے تصویر جاری

جگتیال _ جگتیال رورل پولیس نے ایک نامعلوم نوجوان کی تصویر میڈیا کو جاری کی ہے جو گزشتہ چند دنوں سے جگتیال کے اطراف کے علاقوں میں اسکول جانے والی نابالغ لڑکیوں کو ہراساں کرتے ہوئے ان کے ساتھ غیر غلط حرکتیں کررہا ہے جگتیال رورل پولیس کے سب انسپکٹر ایم چرنجیوی نے بتایا مذکورہ نوجوان کی شناخت بتانے والے کو 5 ہزار روپے انعام کا بھی اعلان کیا ہے تصویر میں گاڑی پر ماسک لگائے ہوئے نوجوان کی اطلاع 9440795137،  7396187777
پر دینے کی خواہش کی گئی ہے