جرائم و حادثات

حیدرآباد میں سافٹ ویرانجینئرلیپ ٹاپ کے ساتھ بلندی سے گرپڑا

حیدرآباد: شہرکے علاقہ میاں پورمیں ایک سافٹ ویرانجینئرکی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی۔ 22 سالہ سندیپ ، میاں پوردپتی شری نگرمیں رہتا تھا، آج وہ مشتبہ حالت میں لیپ ٹاپ کے ساتھ چوٹھی منزل سے گرپڑا اوراس کی موقع پرہی موت ہوگئی۔ مشتبہ موت کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button