ایجوکیشن

سی بی ایس ای کے 10 ویں اور 12 ویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان

CBSE نے کلاس 10 اور 12 کے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ 10 ویں  جماعت کے امتحانات 15 فروری سے 21 مارچ تک ہوں گے۔ سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری نے کہا کہ 12ویں جماعت کے امتحانات 15 فروری سے 5 اپریل تک ہوں گے۔

 

سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) نے کہا کہ اس نے جے ای ای مین جیسے مسابقتی امتحانات کوذہن میں رکھتے ہوئے امتحان کی تاریخوں کو حتمی شکل دی ہے۔دسویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات صبح 10.30 بجے شروع ہوں گے اور دوپہر 1.30 بجے ختم ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button