تلنگانہ

بریکنگ نیوز۔مجلس اتحاد المسلمین نے جوبلی ہلز ایم‌ ایل‌ اے امیدوار کے نام کا کر دیا اعلان

حیدرآباد: مجلس اتحاد المسلمین نے اپنے ایک اور امیدوار کے نام کا اعلان کر دیا ہے۔‌جناب محمد راشد فراز الدین جو شیخ پیٹ کارپوریٹر ہیں جوبلی ہلز حلقہ سے مقابلہ کریں گے۔

 

بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین اور رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے اس بات کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے کہ حال ہی میں پارٹی نے بعض حلقوں کے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا تھا

 

جبکہ جوبلی ہلز سے آج راشد فراز کے نام کا‌اعلان کیا گیا ہے۔ مجلس نے کہا کہ راشد فراز ہماری پارٹی کے‌جوبلی ہلز حلقہ سے ایم ایل اے امیدوار ہوں گے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button