تلنگانہ

4 جون کو یا د خمینی رح کا نفرنس کا عبادت خانہ حسینی میں انعقاد

حیدر آباد – 241 مئی ( سفیر نیوز) تنظیم جعفری حیدر آباد کی جانب سے حضرت آیت اللہ العظمی سید روح اللہ الموسوی امینی کی 34 ویں برسی کے موقع پر یاد خمینی کا نفرنس 4 جون 2023 بروز اتوار کو 8 تا 11 بجے شب عبادت خانہ حسینی دار الشفا حیدر آباد میں منعقد ہوگی۔ صدر تنظیم جعفری و ساتھ انڈ یا شیعہ علما کونسل حجتہ الاسلام مولانا سید تقی رضا عابدی صاحب قبلہ اس کا نفرنس کی صدارت کرینگے۔ مولانا نے بتایا کہ کا نفرنس کو تمام مکاتب فکر کے قائدین مخاطب کرینگے عوام سے شرکت کا معروضہ ہے۔ تنظیم جعفری کے ذمہ داروں نے پریس نوٹ میں یہ اطلاع دی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button