تلنگانہ

ریاستی وزیرداخلہ سے سائبرآباد کمشنر کی ملاقات

حیدرآباد: ریاستی وزیرداخلہ جناب محمود علی سے آج سائبرآباد کے نئے کمشنرپولیس اسٹیفن رویندرا نے ملاقات کی۔ واضح رہے کہ کمشنر پولیس سائبرآباد سجنار کا تبادلہ کردیا گیا ہے۔ ان کی جگہ اسٹیفن رویندرآئی جی پی ویسٹ زون کو کمشنرپولیس سائبرآباد مقررکیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button