تلنگانہ

تلنگانہ میں بہت جلد سینما تھیٹرس کھول دینے کا فیصلہ

حیدرآباد: تلنگانہ میں اس مہینہ کی 23 تاریخ سے فلم تھیٹرس دوبارہ کھل جائیں گی۔ کورونا کی وجہہ سے گذشتہ چند ماہ سے فلم تھیٹرس بند ہیں۔ اس دوران تلنگناہ فلم چیمبرس نے دوبارہ سینما تھیٹرس کھول دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ فلم چیمبرنے کہا کہ سینما تھیٹرس میں کام کرنے والے ملازمین کی پریشانیوں کوبھی نظرمیں رکھتے ہوئے یہ فیصلہ لیا گیا ہے۔ فلم چیمبرکا ایک ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا جس میں یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button