نیشنل

دہلی حکومت لاک ڈان کیلئے تیار

نئی دہلی: دہلی حکومت نے سپر یم کورٹ کو بتایا کہ وہ آلودگی کو کم کرنے کے لیے قومی دارالحکومت میں مکمل لاک ڈاؤن نافذ کرنے کے لیے تیار ہے۔ دہلی حکومت نے 26 صفحات پر مشتمل حلف نامہ عدالت میں داخل کرتے ہوئے آلودگی کو کم کرنے اور ماحولیات کے تحفظ کے لیے کئے جانے والے اقدامات سے متعلق تفصیلات سے واقف کروایا۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے دہلی میں لاک ڈاون کی تجویز کے پیش نظرآج کجریوال حکومت کی جانب سے عدالت کو اپنے موقف سے واقف کروایا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button