تلنگانہ

ایٹالہ راجندرکی جانب سے اراضیات پرقبضہ کی بات سچ: ضلع کلکٹرمیدک

میدک: ریاست تلنگانہ ضلع میدک کے کلکٹرہریش نے واضح کیا کہ سابق وزیرو بی جے پی کے رکن اسمبلی ایٹالہ راجندرکی جانب سے اراضیات پر قبضہ کی بات سچ ہے۔ انھوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ماسائی پیٹ منڈل کے اچم پیٹ اورحکیم پیٹ کے حدود میں اسائینڈ اراضیات پرجمنا ہیچریس پرقبضہ کی بات حقیقت ہے۔ ریوینیوڈپارٹمنٹ کے سروے میں اس بات کا پتہ چلا ہے کہ 70.33 ایکڑ اراضی پرقبضہ کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button