نیشنل

گجرات:ایم ایل ایز نے ترقیاتی کاموں کیلئے جاری 272 کروڑ روپئے خرچ نہیں کئے

نئی دہلی: گجرات اسمبلی کے بعض ارکان اسمبلی کی جانب سے 272 کروڑ روپئے خرچ نہیں کئے گئے۔ ایم ایل اے لوکل ایریا ڈیولپمنٹ (ایل اے ڈی) فنڈ کی 272 کروڑ روپے سے زیادہ رقم جو ایم ایل اے کو اپنے اپنے حلقوں میں پراجکٹس پر خرچ کی جانی تھی اب تک خرچ نہیں کی گئی، جس کی وجہ سے 272 کروڑ روپے پڑے رہے۔ یہ پچھلے پانچ سال میں مختص کی گئی 1,076 کروڑ روپے کی گرانٹ کا ایک چوتھائی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button