اسپشل اسٹوری

کتے نے شیرکو بھگا دیا

نئی دہلی: جنگل کے راجہ شیرکے ایک کتے نے پسینہ چھرا دئیے۔ اس کتے نے شیرکا پیچھا کیا اورشیردم دبا کرفرارہونے پرمجبورہوگیا۔ یہ عجیب وغریب واقعہ ریاست گجرات ضلع راج کوٹ کے لودھیکا تعلقہ میں پیش آیا۔ موضع ماگانی کے کسانوں نے اپنے کھیتوں کو جانوروں سے محفوظ رکھنے کیلئے ایک کتہ کو وہاں رکھا۔ دو روز قبل اس کھیت میں ایک شیرداخل ہوگیا جسے دیکھ کرکتا ڈرا نہیں بلکہ اس نے اس کا پیچھا کیا جس کے بعد شیرگاوں کی سرحد سے پارچلا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button