انٹر نیشنل

قطرمیں کورونا وائرس سے شیرخوار کی موت

نئی دہلی: خلیجی ملک قطر میں کورونا وائرس کی وجہ سے تین ہفتہ کے بچے کی موت کی اطلاعات ملی ہیں۔ وزارت صحت کے ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ کووڈ-19 کے شدید وائرس کی وجہ سے اتوار کو تین ہفتہ کے ایک بچے کی موت ہو گئی۔ بیان میں کہا گیا ہے یہ بچہ کوئی موروثی مرض کا شکار نہیں تھا۔ واضح رہے کہ کویڈ 19 سے بچوں کی اموات کے بہت کم واقعات ہوئے ہیں حالانکہ بہت سے ممالک میں اومیکرون ویرینٹ کے پھیلنے کے بعد بچوں میں وائرس کے کیسز میں اضافہ ہوا ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button