جرائم و حادثات

شیرکا نقلی چمڑہ فروخت کرنے کی کوشش، تلنگنانہ کے میدک میں ایک شخص گرفتار

میدک: ریاست تلنگانہ کے ضلع میدک میں شیرکی نقلی کھال کے ساتھ ایک شخص کو گرفتارکرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے ترکاری کے تاجرمحمد شجاعت علی نے نقلی شیرکے چمڑے کو اصلی ظاہرکرتےہوئے اسے فروخت کرنے کی کوشش کی تھی جس پرپولیس نے اسے گرفتارکرلیا۔ اسے پٹن چیروعلاقہ سے گرفتارکیا گیا ہے۔ اس کے پاس سے شیرکا نقلی چمڑہ ضبط کرلیا گیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button