تلنگانہ

انجنی کمارنے تلنگانہ ڈی جی پی کی زائد ذمہ داری سنبھال لی

انجنی کمار نے ریاست کے نئے ڈی جی پی کی زائد ذمہ داری اب سے کچھ ہی دیر پہلے سنبھال لی۔ ڈی جی پی میندر ریڈی کے عہدے کی معیاد مکمل ہونے کے پیش نظر انہوں نے یہ ذمہ داری قبول کی۔ ڈی جی پی دفتر میں انجنی کمار نے مہند رریڈی سے چارج حاصل کیا۔ انجنی کمار کے علاوہ حکومت کی جانب سے جن عہدیداروں کا تبادلہ کیا گیا تھا انہوں نے آج ہی اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button