نیشنل

جناب وقارالدین ایڈیٹر رہنمائے دکن کا انتقال

حیدر آباد: جناب سید وقار الدین ایڈیٹر روزنامہ رہنمائے دکن حیدرآباد و صدرنشین انڈو عرب لیگ کا جمعرات کی رات دیر گئے حیدرآباد میں انتقال ہوگیا۔ وہ کافی عرصہ سے خرابی صحت سے متاثر تھے اور خانگی ہاسپٹل میں زیر علاج تھے۔ نماز جنازہ آج بعد نماز جمعہ تاریخی مکہ مسجد میں ادا کی جائے گی اور تدفین درگاہ حضرت موسی قادری رحمۃ اللہ پرانا پل میں انجام پائے گی‌۔

متعلقہ خبریں

Back to top button