ایجوکیشن

معھد ام حبیبہ رضی الله عنہا للبنات بسبٹی جینگڑیا روتہٹ نیپال میں داخلوں کا آغاز

اعلان داخلہ

تمام طالبات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ” معھد ام حبیبہ رضی الله عنہا للبنات بسبٹی جینگڑیا روتہٹ نیپال” میں نئے تعلیمی سال کا آغاز 17 /ذی الحجہ 1442ھ بمطابق 28/جولائی 2021ء بدھ سے ہے۔اس لئےجدیدداخلے کی خواہش مند طالبات کے گارجین وسرپرست حضرات سے گزارش ہے کہ جتنا جلد ہوسکے معھد ہذا میں پہنچ کر داخلہ کی کاروائی مکمل کرالیں۔
واضح رہے کہ اس سال محدود داخلےلیےجائیں گے،اس لیے "الفضل للمتقدم” کے تحت پہلے آنےوالی طالبات کو ترجیح دی جائےگی۔
نوٹ:(1 )طالبات کے لئے جنم درتا کا فوٹو کاپی ،چھ عدد تصویریں اور گارجین کے لئے ناگرکتا کافوٹو کاپی، چار عدد تصویریں لانا انتہائی ضروری ہے۔(2)اس سال عربی سوم تک تعلیم ہوگی ان شاء الله۔
المعلن: مولاناعزرائیل مظاہری ناظم معہد ہذا ومرکزی ممبر جمعیت علماء نیپال
رابطے نمبرات:
مولانا وقاری اسرارالحق قاسمی
نائب ناظم معھد ھذا

9809200262
مولانا انوارالحق قاسمی
9811107682
مولانا وقاری نثار احمد قاسمی
9809286192

متعلقہ خبریں

Back to top button