ایجوکیشن

تلنگانہ میں اب سے آن لائن کلاسیس۔ اساتذہ کی بھی روٹیشن کی بنیاد پر حاضری

حیدرآباد:ریاست تلنگانہ میں کورونا کے کیسس میں اضافہ کو دیکھتے ہوئے خانگی اور سرکاری اسکولس کا تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا تازوضہ طور پر اس مہینے کی 24 تاریخ سے آٹھویں،نویں اور دسویں جماعت کےلیے آن لائن کلاسیس کا فیصلہ کیا گیا۔ اس سلسلے میں احکامات‌جاری کردئے گئے۔اسکولس کو حاضر ہونے والے اساتذہ کو روٹیشن کی بنیاد پر 50فیصد حاضر ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ اسی طرح غیر تدریسی عملہ کیلیے بھی یہی طریقہ کار رہے گا، تمام اضلاع کے عہدیداران کو احکامات جاری کردیئے گئے۔ واضح رہے کہ پہلے ہی بعض اسکولس میں آن لائن کلاسیس شروع کردی گئی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button