ایجوکیشن

تلنگانہ ایمسٹ کے ساتھ دیگر امتحانات کی تواریخ کا اعلان

حیدرآباد _ تلنگانہ میں ایمسٹ امتحان کے ساتھ دیگر انٹرنس امتحانات کی تواریخ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق 5 اگست سے 9 ،اگست تک آن لائن طریقہ کار پر ایمسٹ امتحان منعقد ہوگا۔اسی طرح 3 اگست کو ای سیٹ، 11 تا 14 اگست پی جی ای سیٹ، امتحان منعقد ہوگا۔24 جون تک  ایمسٹ امتحان کے لیے بغیر جرمانہ فیس ادا کی جا سکتی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button