نیشنل

وزیراعظم مودی کی والدہ کے انتقال پر علامہ اقبال کے ان اشعار کے ساتھ بیرسٹر اویسی کا اظہار تعزیت

وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ کے انتقال   پر صدر مجلس و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی نے مودی اور ان کے ارکان خاندان سے اظہار تعزیت پیش کیا ۔ٹیوٹر پر  اظہار تعزیت کرتے ہوئے علامہ اقبال کے اشعار کو بھی ٹیوئٹ کئے

خاکِ مرقد پر تری لے کر یہ فریاد آؤں گا

اب دُعائے نیم شب میں کس کو مَیں یاد آؤں گا

کُلبۂ افلاس میں، دولت کے کاشانے میں موت

دشت و در میں، شہر میں، گُلشن میں، ویرانے میں موت

متعلقہ خبریں

Back to top button