ایجوکیشن

اے پی جے ابوالکلام ویلفیئر سوسائٹی کے آل انڈیا بسٹ میتھمیٹکس ٹیچر ایوارڈ کے نتائج کا اعلان    

 

اے پی جے ابوالکلام ویلفیئر سوسائٹی حیدرآباد کی جانب سے 15 مئی کو منعقدہ آل انڈیا بسٹ ٹیچر میتھمیٹکس ٹیچر ایوارڈ ٹسٹ کے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس ٹسٹ میں ملک بھر سے 4386 ٹیچرز نے شرکت کی جن کے منجملہ 189 ٹیچرز کا آف لائن ٹسٹ کے لئے انتخاب عمل میں آیا۔ آیویش جین کیندریہ ودیالیہ نارنگی آرمی کینٹ ساتگاوں گوہاٹی آسام، فاروق احمد ملک گورنمنٹ مڈل اسکول سیار احد علی باگبل زون ڈی ایچ پورہ ضلع کولگام جموں و کشمیر،سنجیو کمار جام نگر گجرات، روشنیا پنجاری بنگلور کرناٹک آل انڈیا ڈاکٹر اے پی جے ابوالکلام بسٹ میتھمیٹکس ٹیچر ایوارڈ میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والوں میں شامل ہیں۔

علاوہ ازیں کامیابی حاصل کرنے والوں کے لئے حیدرآباد میں 4 ستمبر کوآف لائن ٹسٹ کو منعقد ہوگا اور اسی دن نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔5 ستمبر کو انعامات کی تقسیم عمل لائی جائے گی۔ 12 جون کو سائنس ٹیچر ایوارڈ ٹسٹ ان لائن منعقد ہوگا۔ دیگر ٹاپر س میں ستیہ کی بھٹاچاریہ ینگ ہاریزان اسکول کولکتہ،کوشک دیب اگرتلہ، وشنو کمارجنگاوں تلنگانہ،گریش دوڈیا احمدآباد گجرات،نیلم کپورنئی دہلی، ہری سودن کرشنن چینئی،شمائلہ ناز نئی دہلی، جیوتی کھتری ہریانہ، سُریکھا ایس سری پورم بیدورتمل ناڈو، بلال احمد بھٹ جموں وکشمیر، ڈی پریہ جام نگرگجرات،ونوتھاس کوئمبتور تمل ناڈو، مونیکا ورما دہلی، راجیش بی مدورائی تمل ناڈو،آرہوڈانئی دہلی، وپل کمار گجرات،سدرشن چکرورتی تریپورہ،بھارتی سیتورمن تمل ناڈو،منوج کمار جسپوراترکھنڈ،اوماکانت پانڈے چھتیس گڑھ،سمن بانیوال ہریانہ، بھارتی ریڈی ایم پی،پولین سین اگرتلہ،اشوک کمارجموں وکشمیر، سنجے کمارتریپورہ، پراوین کماردہلی،جیوتی کھتری ہریانہ، متولکشمی اے چینئی،ماگن گروور جموں وکشمیر،ارپت لال جبل پورمدھیہ پردیش،کے کرشنن محبوب نگرتلنگانہ،شیوانی شریجی پوربندرگجرات، راموبانک تریپورہ،سونیابھاگ چندرانی اوڈیشہ،محمد توفیق احمد بودھن نظام آباد،اوشیواگامی دھرمار مدورائی تمل ناڈو، جیون بھشت اتراکھنڈ،وویک ماموڈی اے پی،وجئے لکشمی آرتمل ناڈو، جوگیندرسنگھ مور دہلی، سورنا کماری حیدرآباد، جوگیندرشنگھ نئی دہلی،وی بھرمادرا حیدرآباد، پورناسندری تمل ناڈو،مونیکا تیواری یوپی،سری جیوتی پرکاشم ضلع اے پی،دھرمیندرکمارگجرات، ای سدھیرورنگل تلنگانہ شامل ہیں۔ ڈاکٹر وجے کمار سکریٹری نے بتایا کہ دیگر مضامین کا ایوارڈ ٹسٹ 12جون کو ہوگا۔ اس سلسلے میں مزید معلومات کے لئے APJEDU2001. COM موبائل فون نمبر 8500212306 پر تفصیلات حاصل کی جاسکتی ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button