ایجوکیشن
بیسٹ ٹیچر ایوارڈز کے لئے مرکزی وزارت تعلیم کی جانب سے درخواستیں طلب

نئی دہلی _ مرکزی وزارت تعلیم کے ڈپارٹمنٹ آف اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی نے سال 2022 کے لیے بیسٹ ٹیچر ایوارڈز دینے کا اعلان کیا ہے ۔ سرکاری، ضلع پریشد، منڈل پریشد اور امدادی اسکولوں میں کام کرنے والے اساتذہ سے ایوارڈ کے لیے درخواستیں طلب کی گئی ہیں ۔ http://nationalawardstoteachers.education.gov.inلائن 20-06-2022 تک اپلائی کرسکتے ہیں ۔ خواہشمند اساتذہ مزید تفصیلات کے لیے وزارت تعلیم، ڈپارٹمنٹ آف اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی کی ویب سائٹ سے رابطہ کریں۔