تلنگانہ

مسلمانوں کے لئے خصوصی آئی ٹی پارک قائم کرنے چیف منسٹر چندرشیکھرراو کے وعدہ پر وزیراعظم مودی نے کیا اعتراض _ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد _ 26 نومبر ( اردولیکس) وزیر اعظم نریندر مودی نے بی آر ایس پارٹی پر مسلم  ووٹ بینک کی پالیسی اپنانے کا الزام عائد کیا ہے تلنگانہ میں بی جے پی کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چیف منسٹر چندرشیکھرراو نے مسلمانوں کے ووٹوں کے لئے مسلم آئی ٹی پارک قائم کرنے کا وعدہ کیا ہے اس طرح کے وعدے غیر دستوری ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button