ایجوکیشن

تلنگانہ پالی سیٹ کے نتائج کی تاریخ کا اعلان

حیدرآباد: ٹی ایس پالی سیٹ 2022 کے نتائج چہارشنبہ کی صبح ساڑھے 11 بجے جاری کئے جائیں گے۔ حیدرآباد کے نامپلی میں واقعہ ٹینکل ایجوکیشن کے دفترمیں واقع پروفیسر جئے شنکر کانفرنس ہال میں نتائج کی اجرائی عمل میں آئےگی۔ یہ بات ٹی ایس پالی سیٹ کے عہدیداروں نے بتائی۔ واضح رہے کہ 30 جون کو ریاست گیرسطح پرپالی سیٹ منعقد کیا گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button