جرائم و حادثات

ماں، بیٹی تالاب میں غرق۔ نعش نکالنے کے دوران رشتہ داربھی پانی میں ڈوب گیا۔ضلع سدی پیٹ میں افسوسنا واقعہ

حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع سنگاریڈی کے امین پورمنڈل کے آئلا پورمیں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ کپڑے دھونے کے دوران ماں بیٹی تالاب میں غرق ہوگئے۔ آئیلا پورکی رہنے والے ماں بیٹی لاونیہ اوریاد اماں اتوار کی صبح مقامی تالاب میں کپڑے دھونے کے دوران حادثاتی طورپرتالاب میں غرق ہوگئے۔ اطلاع ملتے ہی پولیس مقام واقعہ پرپہنچ گئی۔ لاونیہ کی نعش کو نکال لیا گیا جبکہ یاد اماں کی تلاش کے دوران اس کا بھائی ایسرایا بھی تالاب میں غرق ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button