ایجوکیشن
تلنگانہ ایس ایس سی کے آج جمعرات کو نتائج _ نتیجہ دیکھنے کے لئے 11بج کر 30 منٹ بعد اس لنک پر کلک کریں

ایس ایس سی امتحانات کے نتائج 30 جون جمعرات کو 11:30 بجے دن وزیرتعلیم پی سیتا اندر ریڈی ایس ایس ای کے نتائج جاری کر یں گی ۔ ریاست بھر میں 23 مئی سے یکم جون تک ایس ایس سی کے امتحانات منعقد ہوۓ تھے جس میں ریاست بھر کے 11,401 اسکولوں کے 5لاکھ 9 ہزار 275 طلبہ نے حصہ لیا تھا۔ ایس ایس سی کے نتائج www.bse.telangana.gov.in
www.bscresults.telangana.gov.in پر دیکھے جاسکتے ہیں۔