ایجوکیشن

جے این ٹی یو حیدرآباد نے انجینئرنگ کے امتحانات ملتوی کردئے

حیدرآباد _ جے این ٹی یو  حیدرآباد نے بڑھتے ہوئے کورونا کیسوں کے تناظر میں  میں اس مہینے کی 17 تا 22 تاریخ کو ہونے والے امتحانات ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے اور یونیورسٹی  نے اس مہینے کی 17 سے 31 تاریخ تک آن لائن کلاسز منعقد کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ حکام نے کہا کہ یہ فیصلہ کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے کرنا پڑا۔ طلباء اور والدین سے کہا  کہ وہ  تعاون کریں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button