جنرل نیوز

انتقال پر ملال

نظام آباد 30 / نومبر (پریس نوٹ) یہ خبر انتہائی افسوس کے ساتھ پڑھے جائیگی کہ اہلیہ مرزا نعیم اللہ بیگ مرحوم فرزند اسد اللہ بیگ مرحوم سابقہ صدر بیت المال نظام آباد (بی ایس سی شوز) کی( بہو صاحبہ) کا آج انتقال پر ملال ہوگیا نماز جنازہ کل 1 یکم ڈسمبر بروز جمعرات بعد نماز فجر مسجد کچیاں میں ادا کی جائے گی اور تدفین قدیم قبرستان بودھن روڈ نظام آباد پر عمل میں آئیگی عامتہ المسلمین سے مرحومہ کے حق میں دعائے مغفرت کی درخواست کی جاتی ہےمزید تفصیلات کے لئے سید ایوب علی سکریٹری بیت المال نظام آباد کے سیل نمبر9441896800 پر ربط پیدا کیا جاسکتا ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button