ایجوکیشن

نارائن پیٹ اردو اساتذہ کی جانب سے7 جون کو ماڈل ٹیٹ کا انعقاد

نارائن پیٹ اردو اساتذہ کی جانب سے7 جون کو ماڈل ٹیٹ کا انعقاد

 

نارائن پیٹ: 04 جون (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع کے تربیت یافتہ اساتذہ جو کہ اہلیتی امتحان TET پیپر 1 لکھ رہے ہیں ۔ان اساتذہ کے لئے اردو میڈیم اساتذہ ضلع نارائن پیٹ کی جانب سے ماڈل ٹیٹ پیپر 1 بتاریخ 7 جون بمقام ماڈرن ہائی اسکول نارائن پیٹ وقت 10 بجے تا 12:30 بجے رکھا گیا ہے خواہشمند تربیت یافتہ اساتذہ اپنا نام رجسٹر کروانے کے لئے جناب عبدالغفارصاحب 9440192683، عبدالسلام 8374312743، محمد تقی مدرس 9642253060 اور میر لیاقت اللہ حسینی 9985384324 کو بذریعہ فون اپنی تفصیلات(نام،والد کا نام،گاؤں/شہر کا نام ) اندراج کروائیں۔اور ہال ٹکٹ نمبر حاصل کریں۔محمد تقی مدرس کے آفس نزد الفلاح ہائی اسکول پر بھی نام درج کروا سکتے ہیں ۔ 6 جون شام 5 بجے سے قبل نام درج کروائیں ۔بعداز امتحان مختصر پروگرم منعقد ہوگا جس میں مہمان خصوصی جناب ڈاکٹر لیاقت علی صاحب ڈی ای او نارائن پیٹ ،اور ماہرین اساتذہ کا راہنمایانہ خطاب ہوگا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button