عادل آباد میں اوپن ایس ایس سی اور انٹرمیڈیٹ کا سنٹر منظور

تلنگانہ فاصلاتی اسکول(TOSS) کا تعلیمی مرکز(Study centre) سرکاری ہائی اسکول بالک مندر عادل آباد کو امسال منظور ہوا ہے۔ دہم اور انٹرمیڈیٹ میں داخلوں کی 23/ستمبر 2021 آخری تاریخ مقرر ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے اسسٹنٹ کوآرڈینیٹر نسیم شریف سے فون نمبر 9441711768 پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔