بریکنگ نیوز _ ہائی کورٹ کے احکامات کے مطابق اسکولوں کو کل یکم ستمبر سے کھولنے تلنگانہ حکومت کا اعلان _ احکامات جاری

حیدرآباد _ تلنگانہ حکومت نے کل  یکم ستمبر سے ریاست بھر میں سرکاری اور خانگی اسکولس کو کھول دینے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق حکومت نے آف لائن اور آن لائن کلاسس شروع کی اسکولوں کو احکامات جاری کیے ہیں البتہ گروکل اسکولس، ہاسٹل اور اقامتی اسکولوں کو ہائی کورٹ کے احکامات جاری ہونے تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے